بزنسپاکستانتازہ ترین

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 1750 روپے کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1750 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 25 ہزار 500 روپے ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1500 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 93 ہزار 330 روپے ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1963 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker