انٹرنیشنل

تائیوان: سپر طوفان ’ راگاسا‘ سے تباہی، شدید بارشوں اور سیلاب سے 14 افراد ہلاک

 تائیوان میں  سپر طوفان ’راگاسا‘   کے  پیش نظر ہونے و الی شدید بارشوں  اور سیلاب  نے تباہی مچادی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سپر طوفان ’راگاسا کے تحت تائیوان میں شدید بارشیں اور سیلاب  کی صورتحا ل ہے۔

بارشوں اور سیلاب  کے نتیجے میں  ہلاک افراد کی تعداد 14 ہوگئی اور 124 افراد لا پتا ہیں۔

 تائیوان کے مشرقی علاقے ہوالین کاؤنٹی میں جھیل سے پانی کا اخراج  ہوگیا جس سے پانی آبادی میں داخل ہوگیا اور مکانات کونقصان پہنچا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker