پاکستانتازہ ترین

نوازشریف لندن سے امریکا کیلئے روانہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف لندن سے امریکا کیلئے روانہ ہوگئے۔

نواز شریف کو ایون فیلڈ سے ن لیگی کارکنوں نے الوداع کیا۔ اس دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ وزیراعظم کیوں نہيں بنے؟ نواز شریف جواب ٹال گئے اور جوابی سوال پوچھ لیا کہ امریکا جانے سے پہلے یہ سوال پوچھنا ضروری ہے؟

حکومتی کارکردگی کے سوال پر کہاکہ چند دن میں واپس آکر بتاؤں گا۔

نواز شریف امریکا میں ایک ہفتہ گزار کر واپس لندن آئيں گے پھر انہيں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن میں جوائن کريں گی جس کے بعد مریم اور نواز شریف یورپ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker