کرکٹکھیل

انڈر 19 ورلڈکپ سُپر سکس: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

انڈر 19 ورلڈکپ سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ہرارے میں کھیلے جارہے اس میچ میں کیویز پہلے بیٹنگ کریں گے۔

گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے ناصرف آج کا میچ بلکہ یکم فروری کو بھارت کے خلاف ہونے والا میچ بھی جیتنا ہوگا۔

پاکستان کو سپر سکس مرحلے کے دونوں میچز جیتنے کے ساتھ ساتھ رن ریٹ بھی بہترکرنا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker