تازہ ترینبلوچستان

سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں سخت سزائیں،جرم ثابت ہونے پر چار مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

‏راولپنڈی: سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں سخت سزائیں
جرم ثابت ہونے پر 4 مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی
سزا پانے والوں میں رانا عثمان ، اشفاق علی ، سلمان سجاد ، واجد علی شامل
مجرموں کو دس دس لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم
عدالت نے مجرموں کو دس سال قید بھی سزا سنائی
مجرموں کیخلاف پیکا ایکٹ کے سیکشن الیون اور پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 295،اے،بی سی کے تحت اکتوبر 2022 میں مقدمہ درج ہوا
کیس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج محمد طارق ایوب نے سنایا
مجرموں کو اس وقت تک پھانسی کے پھندے تک لٹکایا جائے جب تک انکی موت واقع نہ ہو جائے ۔ عدالت
ایف آئی اے کی جانب سے پراسیکیوٹر ملک سکندر پیش ہوئے
مدعی مقدمہ شیراز فاروقی کی جانب سے ایڈووکیٹ راجہ عمران خلیل پیش

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker