پاکستانتازہ ترین

اسپیکر نے حکمنامے پر دستخط کردیے، رکن قومی اسمبلی کی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار ہوگی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اسپیکرایازصادق نے ایم این ایزکی تنخواہ بڑھانے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے جس کے اب رکن قومی اسمبلی کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگی۔

ذرائع قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی کی تنخواہ وفاقی سیکرٹری کے پے اسکیل کو مدنظررکھ کر بڑھائی گئی ہے۔

خیال رہے اس سے قبل اس سے قبل پنجاب اسمبلی نے بھی اپنے ارکان کی تنخواہوں میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker