پاکستان

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے، شہبازشریف دوست ملک کی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔

وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات روانہ ہوئے،وفدمیں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ اور طارق فاطمی بھی شامل ہیں۔

شہبازشریف متحدہ عرب امارات کےصدر اور ابو ظہبی کے فرمانروا شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر یو اے ای کا دورہ کر رہے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker