پاکستان

بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اس کے ساتھ جنگ ہوگی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نےکہا بھارت نےپاکستان کا پانی روکا تو اس کے ساتھ جنگ ہوگی۔

پاکستان کےسفارتی مشن کےسربراہ بلاول بھٹو نے برطانوی میڈیاکو انٹرویو دیتے ہوئےکہا پاکستان کامؤقف سچ پرمبنی اور بہت تگڑا ہے،اس لیےجہاں جاتے ہیں لوگ توجہ سےہمارا موقف سنتے ہیں،دہشت گردی کے خلاف ہمارے اقدامات سے امریکا اور باقی دنیا واقف ہےاس لیےفیٹف کے گرے لسٹ سے ہمارا نام نکالا گیا۔

بلاول بھٹو نےکہا بانی پی ٹی آئی کی سیاست غیرجمہوری اور غیر پارلیمانی رہی ہے،اس لیے وہ آج بھی سیاست دانوں کے بجائے اسٹبلشمنٹ سے بات کرنے کے خواہشمند ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker