پاکستانجرم

میانوالی: شوہر کا پیسہ دینے سے انکار، بھابھی کو قتل کرنیوالے 3 دیور گرفتار

میانوالی: خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں مقتولہ کے 3 دیوروں کو گرفتار  کرلیا گیا۔ 

میانوالی پولیس کے مطابق دیوروں نے 2 ہفتےقبل اپنی بھابی سے اس کے شوہر کی وفات پر ملنے والی رقم مانگی تھی مگر خاتون کے انکار  پر اسے گلا دبا کر قتل کردیا ۔

پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں مقتولہ کے 3 دیور گرفتار کیے گئے ہیں اور ان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker