تازہ ترین
کوئٹہ : پکنک پر گئے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل

کوئٹہ کے علاقے *مغربی بائی پاس، اختر آباد* میں پکنک پر گئے دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان کی تفصیل سامنے آگئی
اطلاعات کے مطابق، ایک دوست نے مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھی کو قتل کر دیا۔
مقتول کی تصویر سامنے آ چکی ہے، جبکہ بروری تھانہ نے قاتل کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ قتل ہونے والے نوجوان کی شناخت غلام سخی کے نام سے ہوئی ہے ، قاتل سے مزید تفتیش جاری ہے
🕊 اللہ پاک مقتول پر رحم فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے



