پاکستان

باجوڑ میں دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت5 افراد شہید، 10 زخمی

باجوڑ میں دھماکا،5 افراد شہید،10 زخمی، شہید ہونے والوں میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی فیصل سلطان بھی شامل
صوبیدار نور حکیم،پولیس اہلکار رشید،تحصیلدار وکیل،ایک شہری بھی شہید
دھماکے میں سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،پولیس
بم دھماکا تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد پھاٹک میں ہوا
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،تحقیقات جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker