کوئٹہ: راہزنی کی واردات، نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا
تفصیلات کے مطابق غیر محفوظ کوئٹہ جرائم کا گڑھ بن گیا، ارباب کرم خان روڈ پر موبائل چھیننے پر مزاحمت، کلی کرانی سیدان کے نوجوان سید ربنواز شاہ جاں بحق ہوگئے ۔

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.