پاکستانتازہ ترین

طورخم سے افغان پناہ گزینوں کی واپسی، پی او آر کارڈ رکھنے والے 924 افغان باشندے واپس روانہ

خیبر: طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔

امیگریشن حکام کے مطابق کل پی او آر کارڈز والے 505 افغان شہری رضاکارانہ طور پر افغانستان چلےگئے، یکم اگست سے آج تک پی او آر کارڈ رکھنے والے 924 افرادافغانستان جاچکے ہیں۔

امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ کل افغان سٹیزن کارڈز رکھنے والے 58 افغان شہری بھی وطن لوٹ چکے ہیں جب کہ بغیر سفری دستاویزات کے 643 افغان شہریوں کو کل ملک بدر کیا گیا۔

امیگریشن حکام  نے مزید بتایا کہ مجموعی طور پر 43 ہزار 944 اے سی سی کارڈ والے افغان شہری وطن واپس جاچکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker