پاکستانتازہ ترین

سعودی کمپنی ریکوڈک منصوبے میں10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گی

سعودی کمپنی ریکوڈک منصوبے میں10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گی۔

غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ریکوڈک میں سونےاورتانبےکی کان کنی میں سرمایہ کاری کیلئےسعودی کمپنی کےحکام پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سعودی کمپنی منارہ منرلزکےحکام اسلام آبادپہنچنےوالےسعودی کاروباری افرادکےوفدمیں شامل ہیں۔

قائم مقام سی ای او منارہ کےمطابق ریکوڈک میں شیئرحاصل کرنےکیلئےمذاکرات کررہےہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker