پاکستانتازہ ترین

بہاولپور : دھند کے باعث وین کو حادثہ، 4 افرادجاں بحق،13 زخمی

بہاولپور، چھونا والا روڈ پر 160 مراد کے قریب دھند کی وجہ سے وین ٹرک سے ٹکرا گئی، جس سے 4افرادجاں بحق جبکہ 13زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھند کی وجہ سے وین ٹرک کے پیچھے ٹکرائی، مسافر گاڑی حاصل پور سے چھونا والا جارہی تھی کہ اسے حادثے کا سامنا کرنا پڑا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker