پاکستان
اسلام آباد فیڈرل کیپیٹل وفاقی دارالحکومت ہے کو صوبہ بنانے کا فیصلہ
وفاقی دارالحکومت کو صوبہ بنایا جائے گا

اسلام آباد ماسٹر پلان 1960 میں شامل علاقوں کرور اریاڑی لہتڑار انگوری سلگراں و دیگر کو بھی شامل کیا جائے گا۔
نیو ائیرپورٹ اسلام آباد کو بھی شامل کرنے پر غور۔
وفاقی دارالحکومت میں پاکستان کا خوبصورت ترین سیاحتی مقام گلیات نتھیاگلی کو بھی شامل کیا جائے گا
مجوزہ صوبے میں ضلع راولپنڈی کو بھی شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے
اسلام آباد سے بزریعہ ٹنل گلیات سے لنک کیا جائے گا۔
اعلیٰ حکام نے وفاقی دارالحکومت کو صوبہ بنانے پر غور و خوض شروع کر دیا ۔۔
پاکستان کے اعلیٰ ترین حلقوں اسلام آباد کو صوبہ بنانے کے تجویز کی حمایت کا عندیہ دے دیا ۔۔
آئینی طور پر بھی اسلام آباد کی صوبائی حیثیت ہے۔



