پاکستان

وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کردیا گیا

اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کر دیا گیا۔

وفاقی شرعی عدالت اب اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں کام کرے گی، ہائیکورٹ بلڈنگ کے تھرڈ فلور پر کورٹ رومز تیار کر لیے گئے ہیں۔

کورٹ رومز کے باہر وفاقی شرعی عدالت کےججز کے نام کی تختیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔

صدر ملکت آصف علی زرداری نے وفاقی شرعی عدالت کی ہائیکورٹ بلڈنگ منتقلی کی منظوری دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker