Punjab

جڑانوالہ: ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹا جاں بحق

جڑانوالہ:تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹا جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ جڑانوالہ میں پیش آیا جہاں تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار ماں بیٹا موقع پر دم توڑ گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker