بلوچستان
کوئٹہ: کار اور رکشے کے درمیان تصادم، ایک شخص شدید زخمی

کوئٹہ: نواں کلی میں کار اور رکشے کے درمیان تصادم، ایک شخص شدید زخمی
🔶 کوئٹہ: نواں کلی ایف سی ہسپتال کے قریب کار اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔
🔶 حادثے کے فوراً بعد زخمی کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمی کی حالت نازک ہے، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔



