انٹرنیشنل
امریکا نے ایران کی زیر زمین میزائل تنصیبات پر 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم گرا دیا

ایران کی زیر زمین بیلسٹک میزائل تنصیبات پر 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم گرایا گیا۔
امریکی سینٹکام کے مطابق گزشتہ رات بمبار طیاروں نے زیر زمین ایرانی بیلسٹک میزائل تنصیبات کو نشانہ بنایا ، تہران میں واقع قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ہیڈکوارٹرز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق حملے میں ایران کے قومی نشریاتی ادارے کی عمارت متاثر ہوئی ، تاہم نشریات معمول کے مطابق جاری ہیں۔



