پاکستان

پی ٹی اے نے فائیو جی لائسنسوں کے اجرا کی تیاری مکمل کرلی، تقریب کل وزیراعظم ہاوس میں ہو گی

عید الفطر سے پہلے ملک میں فائیو جی سروس کے آغاز کا مشن ، پی ٹی اے نے 5G لائسنسز کے اجرا کی تیاری مکمل کرلی ۔

5G سپیکٹرم حاصل کرنے والی کمپنیوں کو کل وزیراعظم ہاؤس میں خصوصی تقریب کے دوران لائسنس جاری کئے جائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

لائسنس کے حصول کیلئے کمپنیوں نے 15 بلین ڈالر کی بینک گارنٹی جمع کروا دی ، کمپنیاں لائسنس ملتے ہی اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں 5G سروس لانچ کریں گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker