خضدار: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثے کے سبب دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے بعد زخمیوں کو خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



