بلوچستان

تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق

تربت کے علاقے ملک آباد میں سی ٹی ڈی اہلکار فائرنگ سے قتل۔ ذرائع کے مطابق ملک آباد عدنان میڈیکل کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے سی ٹی ڈی اہلکار شبیر احمد آسکانی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker