بلوچستان

کوئٹہ : شیخ زید ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ/ فائرنگ
شیخ زید ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی، جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مزید کارروائی شروع کردی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker