بلوچستان

سبی : ڈی آئی جی سبی کی رہائشگاہ کے قریب حملے کی اطلاعات، دھماکے اور شدید فائرنگ

سبی : ڈی آئی جی سبی کی رہائشگاہ کے قریب حملے کی غیر مصدقہ اطلاعات، دھماکوں اور شدید فائرنگ

سبی میں ڈی آئی جی کی رہائشگاہ کے قریب حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں وقفے وقفے سے دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ حملے کی نوعیت اور ممکنہ جانی و مالی نقصان سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker