بلوچستان

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر تاجر سے بلٹ پروف گاڑی چھین لی گئی

سوراب: کوئٹہ کراچی شاہراہ پر تاجر سے بلٹ پروف گاڑی چھین لی گئی ، بلوچستان میں قومی شاہراہوں پر لوٹ مار عروج پر
🔶 سوراب کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کراچی سے کوئٹہ آنے والے ایک تاجر کو مسلح افراد نے مبینہ طور پر روک کر گن پوائنٹ پر بلٹ پروف گاڑی سے محروم کر دیا۔
🔶 ذرائع کے مطابق مسلح افراد واردات کے بعد گاڑی اپنے ہمراہ لے کر فرار ہو گئے۔ واقعے کے بعد شاہراہ پر سفر کرنے والے تاجروں اور عام شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker