بلوچستان
تمپ: مند سے رکن بلوچستان اسمبلی، مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید کے بھائی مبینہ طور پر اغوا، پولیس
تمپ: اورنگزیب مجید کو نامعلوم مسلح افراد مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر ساتھ لے گئے، پولیس

تمپ: واقعہ مند کے علاقے بلوچ آباد میں پیش آیا، ذرائع
تمپ: دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح افراد اورنگزیب مجید کو ساتھ لے گئے، پولیس
تمپ: واقعے سے متعلق پولیس کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آسکا، پولیس
وزیر داخلہ ضیا لانگو نے پریس کانفرنس میں واقعے کی تصدیق کردی



