بلوچستان

کوئٹہ : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق،سونا خان چوک پر شدید احتجاج، سرکی روڈ جوائنٹ روڈ بلاک

کوئٹہ سونا خان چوک پر شدید احتجاج، سرکی روڈ جوائنٹ روڈ بلاک
کوئٹہ کے علاقے سونا خان چوک پر اس وقت شدید احتجاج جاری ہے
ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے
واقعے کے بعد غم و غصے میں مبتلا لواحقین اور خواتین نے احتجاج شروع کر دیا
مظاہرین نے سرکی روڈ جوائنٹ روڈ کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بلاک کر دیا
ٹریفک کی آمد و رفت معطل، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
مظاہرین کا ملزمان کی فوری گرفتاری اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker