Quetta

کوئٹہ: بجلی بلوں کی مدمیں بقایاجات کے حامل تمام نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کافیصلہ، کیسکو

کوئٹہ: بقایاجات کے حامل تمام صوبائی، وفاقی اوردیگرسرکاری و گھریلو،کمرشل نادہندگان کو بلوں کی ادائیگی کیلئے نوٹسز جا ری، کیسکو

کوئٹہ: صوبائی حکومت کے ذیلی محکموں کے ذمہ مارچ 2026تک مجموعی بقایاجات تقریباً47ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں،کیسکو
کوئٹہ: محکمہ پی ایچ ای کے ذمہ22727ملین روپے، محکمہ پولیس کے ذمہ 1531ملین روپے واجب الاداہیں،کیسکو
کوئٹہ: لوکل باڈیز کے ذمہ 3239ملین روپے، اسکول ایند ایجوکیشن 9400ملین روپے اور محکمہ لوکل باڈیز 3356ملین روپے کے نادہندہ ہیں،کیسکو
کوئٹہ: ڈپٹی کمشنرز دفاتر 1359ملین روپے، محکمہ صحت 4162ملین روپے، لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ کے زمہ 454ملین روپے کے بقایاجات ہیں،کیسکو
کوئٹہ: محکمہ جیل خانہ جات 1531ملین روپے، محکمہ واسا267ملین روپے جبکہ ایگریکلچر اینڈ کوآپریٹو 545ملین روپے کے نادہندہ ہیں،کیسکو
کوئٹہ: وفاقی حکومت کے ذیلی محکموں کے ذمہ مجموعی طور پر تقریباً3ارب 12کروڑروپے کے بقایاجات واجبات الاداہیں، کیسکو
کوئٹہ: محکمہ پورٹس اینڈشپنگ کے ذمہ 54ملین روپے، الیکشن کمیشن کے ذمہ 18ملین روپے جبکہ محکمہ پوسٹل سروسز 118ملین روپے بقایاجات ہیں، کیسکو
کوئٹہ: منسٹری انفارمیشن اینڈبراڈکاسٹنگ 30ملین روپے، یونیورسٹی آف بلوچستان 55ملین روپے، آئی ٹی اینڈٹیلی کمیونکیشن 126ملین روپے کے بقایاجات ہیں،کیسکو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker