بزنس

حالیہ بھاری ادائیگیوں کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم

اسلام آباد: حالیہ بھاری ادائیگیوں کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوگئے۔

آئی ایم ایف سے چند روز میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالرز فنڈز ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر مزید بڑھ جائیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق ایک سال میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 6 ارب 50کروڑ 96لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک سال میں 5ارب 55کروڑ 29 لاکھ ڈالرز اورکمرشل بینکوں کے ذخائر میں 95کروڑ 67لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker