انٹرنیشنلتازہ ترین

ڈیموکریٹس 300 ارب ڈالر ایران بھیجنے میں مدد نہیں کریں گے: چک شومر

امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ کے سربراہ چک شومر نے کہا ہےکہ ڈیموکریٹس 300 ارب ڈالر ایران بھیجنے میں مدد نہیں کریں گے۔

ایک بیان میں چک شومر نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو سیکڑوں ڈالر دینا چاہتے ہیں تو یہ کام اپنی جماعت کے ووٹوں سے کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹس 300 ارب ڈالر ایران بھیجنے میں مدد نہیں کریں گے، امریکا ٹرمپ کی نااہلی، اس کی انا اور حقائق کو سننے اور قبول کرنے کی اس کی ناکامی کی وجہ سے بدتر حالت میں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker