تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ میں رات گئے سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت میں اضافہ

کوئٹہ میں رات گئے پاکستانی فورسز کی نقل و حرکت میں اضافہ، پریس کلب، سول ہسپتال ، سی ایم ہاؤس کے ارگرد فورسز کی بڑی نفری کو تعینات کیا گیا ہے، جبکہ بیشتر سڑکوں پر چیکنگ کی جارہی ہے ۔
واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے سے کوئٹہ میں ہائی سیکورٹی تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے
جہاں اب تک حکام کی جانب سے سرکاری دفاتر، فورسز کینٹ اور صوبائی اسمبلی کے لئے احتیاطی تدابیر اپنایا گیا ہے جبکہ شہر بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker