انٹرنیشنل
ایران کا نیا ڈیجیٹل بم آبنائے ہرمز میں عالمی انٹرنیٹ کیبلز نشانے پر

ایران کا نیا ڈیجیٹل بم آبنائے ہرمز میں عالمی انٹرنیٹ کیبلز نشانے پر! ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والی 7 بڑی زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبلز کا نقشہ جاری کر دیا۔ دنیا کا 90% انٹرنیٹ ڈیٹا اور خلیجی ممالک کی پوری ڈیجیٹل معیشت ان کیبلز پر منحصر ہے۔ تہران کا پیغام واضح ہے: اگر تیل نہیں بکے گا تو انٹرنیٹ بھی نہیں چلے گ



