انٹرنیشنل

ایران پر بہت برا وقت آنیوالے ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر بہت برا وقت آنیوالے ہے،ایران یہ فیصلہ نہیں کر پا رہا ان کا اصل لیڈر کون ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ امریکی بحریہ کی اجازت کے بغیر کوئی بھی جہاز آبنائے ہرمز میں داخل نہیں ہو سکتا،آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام جاری ہے،امریکی مائن سویپرز اس وقت آبنائے ہرمز کو صاف کر رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں جو کشتی بارودی سرنگ بجھائے اسے تباہ کردیا جائے،آبنائے ہرمز میں ایرانی کشتیوں پر حملے کا حکم دیدیا ہے،ایرانی کشتیاں آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم اب تک ایران 159بحری جہاز سمندر میں غرق کرچکے ہیں، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے، جب ایران معاہدہ کرنے قابل نہیں ہوجاتا آبنائے ہرمز بند ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker