انٹرنیشنل

ابو ظہبی پر تین ڈرون حملے

ابو ظہبی پر 3 ڈرون حملے، متحدہ عرب امارات کی براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے باہر پاور جنریٹر کو نقصان پہنچنے کی تصدیق
متحدہ عرب امارات (UAE) نے تصدیق کی ہے کہ آج 17 مئی کو تین ڈرون ملکی مغربی سرحدوں سے فضائی حدود میں داخل ہوئے، جن میں سے ایک ڈرون براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے باہر پاور جنریٹر سے ٹکرا گیا۔ دفاعی نظام کے ذریعے دو ڈرونز کو کامیابی سے فضا میں ہی روک دیا گیا، تاہم تیسرے ڈرون نے الظفرہ کے علاقے میں واقع پاور پلانٹ کے باہر لگے جنریٹر کو نقصان پہنچایا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker