انٹرنیشنل
ایران امریکا معاہدے کا حتمی مسودہ مکمل ہوگیا، جلد اعلان متوقع: عرب میڈیا

ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق پاکستان کی اہم شخصیت کل ایران کا دورہ کرسکتی ہے، اہم شخصیت کےدورے کے دوران اعلان کیا جاسکتا ہے کہ معاہدے کا حتمی مسودہ مکمل ہوگیا ہے۔
عرب میڈیا کا مزیدکہنا ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور حج سیزن کے بعد اسلام آباد میں ہوگا۔



