انٹرنیشنل

افغانستان سے منشیات فلپائن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 51 لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات ضبط

افغانستان سے منشیات فلپائن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

منیلا انٹرنیشنل کنٹینر پورٹ پر کارروائی میں دو کنٹینرز سے 43 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین برآمد کی گئی۔

فلپائنی حکام کے مطابق منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 51 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔

حکام کا بتانا ہے کہ منشیات کو ٹالکم اسٹون سے مشابہ پیکجز میں چھپا کر دیگر تجارتی سامان کے درمیان رکھا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker