پاکستان

نادرا آئندہ خاندان کے ایک فرد کا شناختی کارڈ بند ہونے پر خاندان کے دیگر افراد کے شناختی کارڈ بلاک نہیں کریگا

نادرا آئندہ خاندان کے ایک فرد کی شناختی کارڈ بند ہونے پر خاندان کے دیگر افراد کے شناختی کارڈ بلاک نہیں کریگا،
ہر شہری کے شناختی کارڈ کے معاملے کو الگ بنیاد پر جانچا جائے گا۔یہ پیش رفت ان شہریوں کے لیے اہم قرار دی جا رہی ہے جن کے خاندان کے کسی ایک فرد کے شناختی کارڈ سے متعلق اعتراض یا تصدیقی مسئلے کے باعث دوسرے اہلِ خانہ بھی مشکلات کا شکار ہو جاتے تھے۔
**شہریوں کا مطالبہ ہے کہ نادرا اس فیصلے پر فوری طور پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائے تاکہ کسی ایک فرد کے معاملے کی سزا پورے خاندان کو نہ بھگتنا پڑے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker