مقامی خبریں

کوئٹہ، ہنہ اوڑک متاثرین دھرنا میں آل پارٹیز اجلاس اعلامیہ میں تین مطالبات پیش

1. 11 لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے.
.
2. علاقے کو مسلح جتھوں سے صاف کیا جائے.

3. بااختیار حکام آکر مذاکرات کریں.

بدھ کے روز شام 4 بجے تمام پارٹیوں کے مرکزی قائدین دھرنے میں شرکت کریں گے اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے

آل پارٹیز میں انجمن تاجران ‘ پی ٹی آئی ‘ جے یو آئی ‘ پشتونخواہ میپ ‘ اے این پی ‘ پشتونخواہ نیپ سمیت دیگر جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker