مقامی خبریں

اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں میسی نے انٹرنیشل فٹبال چھوڑنے کا اعلان کیا۔

39 سالہ میسی نے انسٹاگرام پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ایک تکلیف دہ فیصلہ ہے لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ یہ اس فیصلے کا بالکل صحیح وقت ہے۔

خیال رہےکہ رواں سال فیفا ورلڈ کپ میں میسی کی قیادت میں ارجنٹینا نے مسلسل دوسری مرتبہ فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker