پاکستان

یکم ستمبر سے ایل پی جی فی کلو 4 روپے 33 پیسے مہنگی کر دی گئی

یکم ستمبر سے ایل پی جی 4 روپے 33 پیسے فی کلو مہنگی کر دی گئی۔

اوگرا نے ایل پی جی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 258 روپے 65 پیسے ہوگئی۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 51 روپے 17 پیسے مہنگا ہوا۔

ایل پی جی کے 11.8کلو گرام ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 52 روپے 9 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker