بلوچستانتازہ ترین

خضدار، کیچ اورگوادر میں تمام موبائل نیٹ ورک کے انٹرنیٹ ڈیٹا بند کرنےکے احکامات جاری

حکومت پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے ضلع خضدار ،ضلع کیچ تربت اور ضلع گوادر میں تمام موبائل نیٹ ورک کے انٹرنیٹ ڈیٹا بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں اس سلسلے میں زرائع نےبتایا کہ ضلع پنجگور میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا پہلے سے بند ہیں اور ابھی خضدار،کیچ اور گوادر کے ڈیٹا کو بھی بند کردینے کے احکامات جاری کیے ہیں تاہم دوسری جانب حکومتی زرائع سے اس خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے تاہم یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ موجودہ گھمبیر سیکورٹی حالات کی وجہ سے حکومت پاکستان کی جانب سے یہ اقدامات اُٹھائے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker