پاکستانتازہ ترین

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے لیے 9 ایڈیشنل ججز کی منظوری دے دی ہے۔

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ججز کے لیے خالد اسحاق، چوہدری سلطان محمود، جواد ظفر، سردار اکبر علی ڈوگر، اویس خالد اور ملک جاوید اقبال کےناموں کی منظوری دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل ججز کے لیے حسن نواز مخدوم، احسن رضا کاظمی اور ملک وقار حیدر اعوان کے ناموں کی منظوری بھی دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker