Quettaبلوچستان

چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے نام سے منسوب بیان کی تردید کرتے ہیں ترجمان سراوان ہائوس

سوشل میڈیا پر کسی کے بھی نام سے خبر منسوب کرنے کی روایت قابل مذمت ہے ۔ترجمان سراوان ہائوس

سوشل میڈیا صارف غیر مصدقہ خبروں کو مزید آگے شیئر کرکے نادانستہ منفی پروپگینڈہ کے حصی بن رہے ہیں ترجمان سراوان ہاﺅس

نواب محمد اسلم خان رئیسانی بلوچستان کے بزرگ سیاستدان ہیں وہ مصدقہ پلیٹ فارمز سے اپنا موقف قوم کے سامنے رکھتے آرے ہیں ترجمان سراوان ہاﺅس

سوشل میڈیا پر اس قسم کے بیانات شیئر کرنےکیخلاف ایف آئی اے اور متعلقہ فورمز سے رجوع کیا گیا ہے ترجمان سراوان ہاﺅس
گمران کن بیانات بناکر شیئر کرنے والوں کیخلاف قانونی چارہ کی جارہی ہے ترجمان سراوان ہاﺅس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker