بلوچستانتازہ ترین

دکی، مزید دو مزدور اغوا ، تعداد 9 ہوگئی

بلوچستان کے علاقے دکی میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے اغوا ہونیوالے مزدوروں کی تعداد 9ہوگئی ہے۔ ضلع صدر نیشنل لیبر فیڈریشن امبر خان سواتی کے مطابق دو روز گل غنڈی ایریا سے دو مزید مزدور اسلحے کے زور پر اغوا کرلئے گئے ہیں۔ اغوا ہونیوالے مزدوروں میں مومن خان ولد روزی خان اور حمداللہ ولد صدو خان ساکنان افغانستان شامل ہیں اس سے قبل سات مزدور اغوا ہوئے تھے۔اغوا ہونے والے نو مزدور تاحال بازیاب نہ ہوسکے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker