پاکستان

پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیں گے، امیر مقام

سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے لوگوں نے کے پی د شمنوں کومسترد کردیا ہے، آج سوات کے لوگ یوم نجات منا رہے ہیں، خیبرپختونخوا کے عوام کا شکریہ، جنہوں نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو مسترد کردیا، آج جلسے میں موجود عوام کا سمندر وفاقی حکومت کے فیصلے کی تائید کر رہا ہے۔

امیر مقام کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کہاکرتے تھےکہ میں ترقی کے لیے نہیں، بانی کی آزادی کے لیے آیا ہوں، پی ٹی آئی حکومت میں صوبہ دہشت گردوں کے حوالےکیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker