پاکستان

ترکی، پاکستان، قطر اور انڈونیشیا کل بدھ کے روز چار ملکی دفاعی صنعت کے معاہدے پر دستخط کریں گے

ترکیہ، پاکستان، قطر اور انڈونیشیا بدھ کے روز چار ملکی دفاعی صنعت کے معاہدے پر دستخط کریں گے، انادولو ایجنسی کی رپورٹ
انادولو ایجنسی کے مطابق ترکیہ، پاکستان، قطر اور انڈونیشیا بدھ کے روز دفاعی صنعت میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق اس معاہدے کا مقصد چاروں ممالک کے درمیان دفاعی صنعت کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔
ترکیہ کے وزیرِ دفاع یاشار گولر منگل کو چار ملکی دفاعی تعاون کے معاہدے کی تقریب میں شرکت کے لیے قطر جائیں گے جبکہ بدھ کے روز مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker