بلوچستان
کوئٹہ: خاتون ٹیچر کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے الزام میں نجی اسکول کا وائس پرنسپل گرفتار

کوئٹہ: خاتون ٹیچر کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے الزام میں نجی اسکول کا وائس پرنسپل گرفتار
🔶 نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کوئٹہ نے قابلِ اعتراض مواد کی بنیاد پر خاتون ٹیچر کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے الزام میں نجی اسکول کے وائس پرنسپل گوہر خان ولد فضل خان کو گرفتار کر لیا ہے۔
🔶 ترجمان کے مطابق 19 اکتوبر کو سب انسپکٹر محمد طارق خان کی سربراہی میں کارروائی کی گئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔



