Sind

کراچی میں سردی اور دھند، کم سے کم درجہ حرارت کتنا رہا؟

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا موسم خشک اور رات خنک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے27 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے اور کل صبح بھی شہر میں دھند کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 94 فیصد ہے اور شمال مشرق سے ہوا 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker