پاکستانتازہ ترین

فیصل آباد: کرنٹ لگنے سے ڈسپوزل اسٹیشن کے 4 ملازمین سمیت 5 افراد جاں بحق

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں کرنٹ لگنے سے 5 ملازم افرد جاں بحق ہوگئے۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق مہلک واقعہ فیصل آباد کے ڈجکوٹ ڈسپوزل اسٹیشن میں پیش آیا، ریسکیو حکام نے بتایا کہ ڈسپوزل اسٹیشن کی موٹر میں کرنٹ آنے سے حادثہ پیش آیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق اسٹیشن کے4ملازم کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ڈسپوزل میں گرے جو جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام نے کہا کہ ملازمین کو بچانے کی کوشش میں ایک رضاکار بھی کرنٹ لگنےسے زندگی کی بازی ہار گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker